نعت
sulemansubhani نے Sunday، 29 October 2006 کو شائع کیا.
نعت
صلوۃ و سلام اُس ذات بابرکات پر جنہوں نے اپنی اُمت کی باپ سے بڑھ کے تربیت کی ، جنہوں نے اپنی امت کو باپ کے درجات سے آگاہ کیا جنہوں نے بچیوں کے باپوں کے درجات بلند فرمائے ، جن کی وجہ سے باپ بچیوںکے قتل جیسے گھنائونے جرم سے رک گئے ۔ صلوۃ و سلام اُس ذات پر جن کو رب نے بچیوںکا حقیقی باپ بنایا۔
ٹیگز:-