محفوظات برائے 30th October 2006 ء
عنوان : ادب اور عقائد دیوبند
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.

عنوان : ادب اور عقائد دیوبند تقریر :  حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب قبلہ دامتہم برکاتہم عالیہ ًکل وقت : تقریبا 1 گھنٹہ 3 منٹ 11 سیکنڈ  ویڈیو تقریر سننے کے لیے یہاں کلک کجیے ۔   ڈاونلوڈ کرنے کے لے یہاں رائٹ کلک کرکے سیو اس آ ٹارگٹ کیجیے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حسام الحرمین عربی
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.

< اللّٰھّم الملکیّة والتسجیلات المکیة> ( ۲۴ ھ ۱۳)  < بسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم > نحمدہ ونصلّی علی رسولہ الکریم ‘  سلم منا ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ علی سادتنا علماء البلد الامین  ، وقادتنا کبراء بلد سیّد المرسلین ، وصلّی اللّٰہ تعالٰی وسلم  و بارک علیہ و علیھم اجمعین ․   وبعد فان المعروض علی جنابکم ‘ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بندہ ملنے کو قريب حضرت قادر گيا
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.

نعت  شريف بندہ ملنے کو قريب حضرت قادر گيا لمعہ باطن ميں گمنے جلوہ  ظاہر گيا تيري مرضي پاگيا سورج پھرا  الٹے  قدم تيري انگلي اٹھ گئي مہ کاکليجا چر گيا بڑھ چلي تيري ضياء اندھير عالم سے گھٹا کھل گيا گيسو ترا رحمت کا بادل گھر گيا بندھ گئي تيري ہوا ساوہ ميں خاک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

نعت  شريف معروضہ 1296  بعدواپسي زيارت مطہرہ بار اول خراب حال کيا دل کو پر ملال کيا تمہارے کوچہ سے رخصت کيا نہال کيا نہ روئے گل ابھي ديکھا نہ بوئے گل سونگھي قضا نے لاکے قفس ميں شکستہ بال کيا وہ دل کہ خوں شدہ ارماں تھے جس ميں مل ڈالا فغاں کہ گور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ناپاک کپڑے پاک کرنے کا طريقہ
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.

ناپاک کپڑے پاک کرنے کا طريقہ ناپاک کپڑے پاک کرنے کا طريقہ يہ ہے کہ انہيں اچھي طرح دھو کر پوري قوت سے نچوڑا جائے يہانتک کہ مزيد قوت لگانے پر کوئي قطرہ نہ ٹپکے، پھر ہاتھ دھو کر کپڑے دھوئيں اور کپڑے دھو کر انہيں پوري طاقت سے نچوڑيں کہ مزيد نچوڑنے پر کوئي […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تيمم کا طريقہ اور اہم مسائل
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.

تيمم کا طريقہ اور اہم مسائل تيمم ميں تين فرض ہيں اول:  نيت کرنا کہ يہ تيمم وضو يا غسل يا دونوں کي پاکي کے ليے ہے، دوم:  سارے منہ پر اسطرح ہاتھ پھيرنا کہ بال برابر جگہ بھي باقي نہ رہے، سوم:  دونوں ہاتھوں کا کہنيوں سميت مسح کرنا کہ کوئي حصہ باقي نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
باپ
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.

باپ  يہ تين حرفي لفظ ہے ، يہ تين حرف نہ ہوں تو بچے کے ليے ايک حرف سيکھنا مشکل ہوجاتا ہے ، يہي ہستي اُسے حرف سے آشنا کرتي ہے تاکہ اس کي زندگي پر حرف نہ آئے ، پھر وہ حرف شناس بن جاتا ہے ، باپ نہ ہو وہ حرف ناشنوا بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ماں کیسے بنی ؟
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.

ماں کیسے بنی ؟  ایک دن آسمانوں کے فرشتوں نے رب سے کہا ۔۔۔ زمینی مخلوق سےکچھ ہمیں دکھلایے ۔۔۔ رب نے حجاب اُٹھایا ۔۔ فرشتوں کو بلایا ۔۔۔ رب نے ایک مجسمہ دکھایا ۔۔۔ ایک مجسمہ ۔۔۔ خوبصورت روشن مجسمہ ۔۔۔ جسے کلیوں کی معصومیت ۔۔۔ چاندنی سے ٹھنڈک ۔۔۔گلاب سے رنگت ۔۔۔ قمری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟‌ 0024
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟‌  0024  نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنا ہر مسلمان مکلف‌پر‌عمر‌میں ایک بار فرض ہے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0023
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟  0023  حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت مطلقاََ واجب ہے خواہ عقل میں آئے یا نہ آئے ، اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایسا حکم دیں جو بظاہر کو قرآن کے حکم سے خلاف معلوم ہو تب بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-