آشوب چشم 06
sulemansubhani نے Monday، 30 October 2006 کو شائع کیا.
آشوب چشم 06
جو شخصفجر کی نماز کے بعد دوسو اٹھانوے (298 ) مرتبہ یا رحمٰن پڑھ کر پانی پر دم کرے پھر اپنی یا کسی دوسرے کی دکھتی آنکھوںمیں سلائی دم کئے ہوئے پانی میں تر کرکے لگائے تو انشاءاللہ العزیز اسے آشوب چشم سے شفا نصیب ہوگی۔
ٹیگز:-