آشوب چشم 07
 اگر کسی شخص کو آشوب چشم کی شکایت ہو تو سورہ الاخلاص (سورہ نمبر 112 ) کی تلاوت کرے انشاءاللہ العزیز شکایت رفع ہوکر شفا عطاہوگی۔