آشوب چشم 08
 اگر کسی شخص کی آنکھیں دکھتی ہوں‌تو وہ نماز فجر کی سنتوں‌کے بعد اور فرضوں سے پہلے سورۃ الملک ( سورۃ نمبر 60 ) ایک بار پڑھ کر انگلیوں کے پوروں پر دم کرے اور انہیں آنکھوں سے لگائے ، انشاء‌اللہ العزیز آنکھوں‌کا دکھنا موقوف ہوگا اور شفا حاصل ہوگی۔