آفات روزگارسے تحفظ
 اگر کوئی شخص اسم مبارک یابر کا بکثرت ورد کرے تو اللہ تعالٰی اپنے فضل وکرم سے اسے جملہ آفات روزگار سے تحفظ عطا فرمائے گا اور وہ جس چیز کا طالب ہوگا انشاءاللہ اسے حاصل ہوگی۔