کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0025
sulemansubhani نے Tuesday، 31 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0025
رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے پاس جبرئیل علیہ السلام ، اسرافیل علیہ السلام ، میکائیل علیہ السلام اور عزائیل علیہ السلام آئے ، جبرئیل علیہ السلام نے فرمایا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجے گا میں اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے پل صراط سے اتاروں گا ، میکائیل علیہ السلام نے کہا میں آپ کے حوضکوثر سے اس کو پانی پلائوں گا ، اسرافیل علیہ السلام نے کہا میں خدا کے سامنے سجدہ کروںگا اور جب تک اس کی مغفرت نہ ہوگی سجدے سے سر نہ اُٹھائوں گا، عزرائیل علیہ السلام نے کہا میں اس کی روحاس طرح قبض کروں گا ، جس طرح انبیاءکی۔
ٹیگز:-