sulemansubhani نے Thursday، 30 November 2006 کو شائع کیا.
نعت کيا ھے؟ سيد رياض حيسن شاہ ادارہ تعليما ت اسلاميہ پاکستان بسم اللہ الرحمن الر حيم رسول کريم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت سر مايہ اہل ايمان ھےاور محبت ميں اظہا ر عقيدت،يادمحبوب،بيان حسن،مبالغہ وصف،مدحتِ خُلق،تحسين ِسيرت اور تذکار حُليہ فطری امر ھے۔ يہی وجہ ھے کہ رسول کريم صلی اللہ علیہ وسلم […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 29 November 2006 کو شائع کیا.
قرآن مجید میں: 7 منزلیں ہیں۔ 30 پارے ہیں۔ 114 سورتیں ہیں۔ 540 رکوع ہیں۔ 6,236 آیات ہیں۔ 39,582 زیریں ہیں۔ 53,223 زبریں ہیں۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 29 November 2006 کو شائع کیا.
ایمان کامل کے تقاضے حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی اللہ تعالٰی کے لیے محبت کرے اللہ تعالٰی کے لیے عداوت کرے اللہ تعالٰی کے لیے دے اور اللہ تعالٰی ہی کے لیے روکے اس نے اپنا ایمان کامل کرلیا ۔ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 29 November 2006 کو شائع کیا.
ہلاکت کی سات چیزیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہلاکت کی سات چیزوں سے بچو لوگوں نے عرض کی وہ سات چیزیں کیا ہیں ، فرمایا اللہ تعالٰی کے ساتھ شرک کرنا ، جادو کرنا ، ناحق کسی کو قتل کرنا ، سود […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 29 November 2006 کو شائع کیا.
مشرک کی مغفرت نہ ہوگی حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عجب نہیں کہ اللہ تعالٰی تمہارے گناہ معاف فرمادے ، لیکن وہ شرک کو اور ناحق کسی مومن کو قتل کرنے والے کو معاف نہ فرمائے گا ۔(ابوداؤد)
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 25 November 2006 کو شائع کیا.
####################### عقائد متعلقہ نبوت و رسالت ہر نبی پیدائشی نبی ہوتا ہے عقیدہ عصمت انبیائ انبیاء بے مثل بشر ہیں نبی کی ہر بات پوری ہوتی ہے انبیاء کرام کے بعض خصائص سب سے افضل رسول نور مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تخلیق بارگاہ رسالت میں گستاخی کفر ہے حضور کی تعظیم و محبت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 25 November 2006 کو شائع کیا.
##################### عقائد متعلقہ ذات و صفات الہی رب تعالی کے لئے عیب محال ہے متشابہ الفاظ کا حکم رب کا کوئی فعل حکمت سے خالی نہیں تقدیر کی قسمیں بندوں کی ربانی صفات استعانت کی قسمیں ####################### عقائد متعلقہ ذات و صفات الہی # ارشاد باری تعالی ہوا ، (تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 25 November 2006 کو شائع کیا.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے والا کا انعام حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کب آئیگی ؟ فرمایا : قیامت کے لیے تونے کیا تیاری کی ہے ؟ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 25 November 2006 کو شائع کیا.
عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایمان کی جان ہے حضرت عبد اللہ بن ہشام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بارگاہ رسالت میں عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہ آپ مجھے میری جان کے سوا ہر چیز سے زیادہ پیارے ہیں سرکار دوعالم صلی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 23 November 2006 کو شائع کیا.
نسب نامہ :: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب نامہ شریف والدماجد کی طرف سے یہ ہے ۔ 1 ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 2۔ بن عبداللہ 3۔ بن عبد المطلب 4۔بن ہاشم 5۔ بن عبد مناف 6۔بن قصٰی 7۔بن کلاب 8۔بن مرہ 9۔بن کعب 10۔بن لوی 11۔ بن غالب 12۔بن […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-