sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
اذان کا بيان سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عاليشان ہے، (اذان دينے والوں کي گردنيں قيامت کے دن سب سے زيادہ دراز ہوں گي)۔ (مسلم) يعني وہ رحمت الہي سے زيادہ اميد وار اور ثواب کے زيادہ مستحق ہوں گے۔ نبي کريم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامي ہے، (جو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
نعت شريف نعمتيں بانٹتا جس سمت وہ ذيشان گيا ساتھ ہي منشئ رحمت کا قلمدان گيا لے خبر جلد کہ غيروں کي طرف دھيان گيا ميرے مولٰی ميرے آقا ترے قربان گيا آہ وہ آنکھ کہ ناکام تمنا ہي رہي ہائے وہ دل جو ترے در سے پر ارمان گيا دل ہے وہ دل جو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
گلدستہ دوسرے پھول کی روح آہ بھرتے ہوئے بولی ، میں ان پھولوں میں تھی جنھیں ایک آدمی بازار لے گیا میرے ساتھ اور بھی پھول تھے جو رنگ و نسل کے اعتبار سے مختلف تھے ، ہم سب کو ایک لفافے میں بند کردیا ہمارا دم تک گھٹنے لگا تھوڑی دیر بعد ایک آدمی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
سب سے پہلے یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ بریلوی یا مسلک اعلٰی حضرت سے مراد کوئی نیا مسلک نہیں، بلکہ صحابہ کرام ، تابعین ، تبع تابعین ، صالحین اور علماء امت جس مسلک پر تھے مسلک اعلٰی حضرت ، بریلوی کا اطلاق اُسی پر ہوتا ہے دراصل اس کی وجہ تسمیہ یہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
:: نعت :: کیونکر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی جنت میں لیکے جائےگی چاہت رسول کی صلی اللہ علیہ وسلم :: ثنا خوان رسول :: الحاج اویس رضا قادری :: کل وقت :: 10 منٹ 16 سیکنڈ
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
ماں یہ لفظ اندر کائنات کی تمام تر مٹھاس ، شیرینی اور نرماہٹ لئے ہوئے ہے ، یہ دنیا کا سب سے پرخلوص اور چاہنے والا رشتہ ہے ۔۔۔ ماں ٹھنڈک ہے ۔۔۔ سکون ہے ۔۔۔ محبت ہے ۔۔۔ چاہت ہے ۔۔۔ راحت ہے ۔۔۔ پیکر خلوص ہے ۔۔۔ اولاد کی پناہ گاہ ہے ۔۔۔ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0027 حدیث میں ہے جس شخصنے میرانام اذان میںسنا اور محبت سے انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر ملے وہ کبھی اندھا نہ ہوگا۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0026 حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو شخص لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھتا ہے اس کے نامہ اعمال سے چار ہزار گناہ ساقط ہوجاتے ہیں ۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
آفات و بلیات سے حفاظت 02 اگر کوئی شخصرات و سوتے وقت سورۃ القارعہ (سورۃ نمبر 101 ) روزانہ سات مرتبہ پڑھےگا تو اللہ تبارک وتعالٰی جملہ آفات و بلیات سے اس کی حفاظت فرمائےگا اور اسے اپنی امان میں رکھے گا۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
آفات و بلیات سے حفاظت 01 جو شخصاسم مبارک یا مجیب کا بکثرت ورد کرے گا اللہ تعالٰی اسے اسم مبارک کے ورد کی برکت سے اُسے جملہ آفات و بلیات سے بچائے گا ، اور اُسے تمام دیدہ و نادیدہ اشرارو شیاطین سے اپنی امان میں رکھےگا۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-