آفات و بلیات سے حفاظت 01
  جو شخص‌اسم مبارک یا مجیب کا بکثرت ورد کرے گا اللہ تعالٰی اسے اسم مبارک کے ورد کی برکت سے اُسے جملہ آفات و بلیات سے بچائے گا ، اور اُسے تمام دیدہ و نادیدہ اشرارو شیاطین سے اپنی امان میں رکھےگا۔