آفات و بلیات سے حفاظت 02
sulemansubhani نے Wednesday، 1 November 2006 کو شائع کیا.
آفات و بلیات سے حفاظت 02
اگر کوئی شخصرات و سوتے وقت سورۃ القارعہ (سورۃ نمبر 101 ) روزانہ سات مرتبہ پڑھےگا تو اللہ تبارک وتعالٰی جملہ آفات و بلیات سے اس کی حفاظت فرمائےگا اور اسے اپنی امان میں رکھے گا۔
ٹیگز:-