آفات و بلیات سے حفاظت
 اگر کوئی شخص سورۃ الحدید (‌سورۃ نمبر 57 ) کو پاک صاف کاغذ پر لکھ کر بطور تعویز اپنے پاس رکھے گا تو انشاءاللہ العزیز وہ جملہ آفات وبلیات سے محفوظ رہےگا۔