کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0028
sulemansubhani نے Thursday، 2 November 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0028
اکثر لوگ آجکل حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ صلعم ، ص ، عم اور دوسرے نشان بناتے ہیں، امام جلال الدین سیوطی فرماتے ہیں پہلا وہ شخص جس نے درود پاک کا ایسا اختصار اختیار کیا اس کا ہاتھ کاٹا گیا علامہ طحاوی کا قول ہے کہ نام مبارک کے ساتھ درود یا سلام کا ایسا اختصار لکھنے والا کافر ہوجاتا ہے کیونکہ انبیاءکرام کی شان کو ہلکا کرنا کفر ہے ۔
ٹیگز:-