کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0030
sulemansubhani نے Friday، 3 November 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0030
ایک شخص حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک لکھتا تو اس کے ساتھ صلی اللہ علیہ لکھتا وسلم نہ لکھتا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب میں عتاب فرمایا اور فرمایا کہ تو خود کو چالیس نیکیوں سے محروم رکھتا ہے ۔ یعنی لفظ وسلم میں چار حروف ہیں اور ہر حرف کے بدلے دس نیکیاں ہیں لہذا اس حساب سے چالیس نیکیاں ہوتی ہیں ۔
ٹیگز:-