آقا کی ناراضگی یا خفگی
sulemansubhani نے Saturday، 4 November 2006 کو شائع کیا.
آقا کی ناراضگی یا خفگی
اگر کسی نوکر کا آقا اس پر بے جا ناراض یا خفا ہوتا ہے تو وہ اسم مبارک یامانع اکیس مرتبہ پڑھ کر صبح و شام اپنے آقا کی طرف خواہ سامنے سے یا پشت کی طرف سے دم کرے انشاء اللہ العزیز چند دنوں کے عمل میں ہی آقا کی ناراضگی اور خفگی ختم ہوجائے گی۔
ٹیگز:-