آلام و مصائب سے نجات
sulemansubhani نے Saturday، 4 November 2006 کو شائع کیا.
آلام و مصائب سے نجات
اگر کوئی شخص طرح طرح کے آلام و مصائب اور تکالیف و مشکلات میں گھرا ہو ، جن کی وجہ سے اس کے حالات بد سے بدتر ہورہے ہوں تو وہ اسم مبارک یاخلاق کا بکثرت ورد کرے ، انشاءاللہ العزیز اس اسم مبارک کے ورد کی برکت سے اس کے جملہ آلام و مصائب کا خاتمہ ہوگا ، تکالیف اور مشکلات دور ہوکر سہولتیں پیدا ہوں گی ، تمام نقصانات کا ازالہ ہوگا اور اللہ تعالٰی کے فضل سے اس کے سارے حالات بہتر ہوجائیں گے ۔
ٹیگز:-