ہر مومن کے ساتھ پانچ فرشتے ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 4 November 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0032
حدیث میں ہے کہ ہر مومن کے ساتھ پانچ فرشتے ہیں ایک دائیں جو نیکیاں لکھتا ہے ایک بائیں جو برائیاں لکھتا ہے ایک سامنے جو بھلائیوں کی تلقین کرتا ہے ایک پیٹھ پیچھے جو مکروہات کو دفع کرتا ہے ایک پیشانی کے پاس جو درود و سلام لکھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کرتا ہے ۔
ٹیگز:-