آنکھ کا درد 01
sulemansubhani نے Sunday، 5 November 2006 کو شائع کیا.
آنکھ کا درد 01
اگر کسی شخص کی آنکھ میں درد ہو تو بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر سورۃ الفاتحہ (سورۃ نمبر 1 ) سات مرتبہ پڑھ کر اس کی آنکھوں پر دم کیا جائے انشاء اللہ العزیز شفا نصیب ہوگی ۔
ٹیگز:-