حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0035 حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذاتی نام دو ہیں : محمد اور احمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ باقی صفاتی نام دو سو ایک ہیں اور مدارج النبوۃ کی روایت کے مطابق ایک ہزار ہیں ۔
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0035 حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذاتی نام دو ہیں : محمد اور احمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ باقی صفاتی نام دو سو ایک ہیں اور مدارج النبوۃ کی روایت کے مطابق ایک ہزار ہیں ۔
کيا آپ جانتے ہيں ؟ 0034 مثنوي شريف ميں ہے کہ ايک مرتبہ سيد عالم صلي اللہ عليہ وسلم نے شہد کي مکھي سے پوچھا کہ تو شھد کيسے بناتي ہے اس نے عرض کي ياحبيب اللہ صلي اللہ عليہ وسلم ہم چمن ميں جاکر طرح طرح کے پھولوں کا رس چوستے ہيں پھر اس […]
آنکھ کا زخم اگر کسی شخص کی آنکھ یا آنکھوں پر زخم ہوتو سورۃ الھمزہ (سورۃ نمبر 104 ) پڑھ کر آنکھوں کے زخم پر دم کیا جائے تو انشاء اللہ العزیز شفا ہوگی۔
آنکھ کا درد 03 اگر کسی شخص کی آنکھ میں درد ہو تو وہ خود یا کوئی اور شخص صبح و شام اسم مبارک یا محی ایک سو اکیس مرتبہ پڑھ کر دم کرے انشاء اللہ العزیز درد بہت جلد دور ہوگا۔