آنکھوں کا دکھنا
sulemansubhani نے Tuesday، 7 November 2006 کو شائع کیا.
آنکھوں کا دکھنا
جس شخص کی آنکھیں دکھتی ہوں وہ اسم مبارک یامقیت سات دفعہ پڑھ کر سرمہ یا دوا پر دم کرے اور پھر وہ سرمہ یا دوا آنکھوں میں لگائے انشاء اللہ العزیز تین روز میں آنکھیں اچھی ہوجائیں گی۔
ٹیگز:-