آنکھ کی سفیدی
sulemansubhani نے Tuesday، 7 November 2006 کو شائع کیا.
آنکھ کی سفیدی
اگر کسی شخص کی آنکھ میں سفیدی ہو تو سورۃ حم السجدہ ( سورۃ نمبر 41 ) کو پاک صاف کاغذ پر لکھ کر بارش کے پانی سے دھویا جائے اور اس پانی سے سرمہ پیس کر آنکھوں میں لگایا جائے انشاء اللہ العزیز سفیدی ختم ہوجائے گی ۔
ٹیگز:-