آنکھوں کی بینائی کی حفاظت 01
sulemansubhani نے Wednesday، 8 November 2006 کو شائع کیا.
آنکھوں کی بینائی کی حفاظت 01
اگر کوئی شخص سوتے وقت سات مرتبہ سورۃ القدر ( سورۃ نمبر 97 ) پڑھے گا اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم سے اس کی آنکھوں کی بینائی کی حفاظت فرمائے گا اور انشاءالعزیز اس کی بصارت مرتے دم تک کمزور نہ ہوگی۔
ٹیگز:-