دین حق کی شرط اول
sulemansubhani نے Tuesday، 21 November 2006 کو شائع کیا.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول معظم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی بھی مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور سب لوگوں سے زیادہ پیارا نہ ہوجاؤں ۔( بخاری ۔ مسلم )
ٹیگز:-