قرآن مجید میں
قرآن مجید میں: 7 منزلیں ہیں۔ 30 پارے ہیں۔ 114 سورتیں ہیں۔ 540 رکوع ہیں۔ 6,236 آیات ہیں۔ 39,582 زیریں ہیں۔ 53,223 زبریں ہیں۔
قرآن مجید میں: 7 منزلیں ہیں۔ 30 پارے ہیں۔ 114 سورتیں ہیں۔ 540 رکوع ہیں۔ 6,236 آیات ہیں۔ 39,582 زیریں ہیں۔ 53,223 زبریں ہیں۔
ایمان کامل کے تقاضے حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی اللہ تعالٰی کے لیے محبت کرے اللہ تعالٰی کے لیے عداوت کرے اللہ تعالٰی کے لیے دے اور اللہ تعالٰی ہی کے لیے روکے اس نے اپنا ایمان کامل کرلیا ۔ […]
ہلاکت کی سات چیزیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہلاکت کی سات چیزوں سے بچو لوگوں نے عرض کی وہ سات چیزیں کیا ہیں ، فرمایا اللہ تعالٰی کے ساتھ شرک کرنا ، جادو کرنا ، ناحق کسی کو قتل کرنا ، سود […]
مشرک کی مغفرت نہ ہوگی حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عجب نہیں کہ اللہ تعالٰی تمہارے گناہ معاف فرمادے ، لیکن وہ شرک کو اور ناحق کسی مومن کو قتل کرنے والے کو معاف نہ فرمائے گا ۔(ابوداؤد)