مشرک کی مغفرت نہ ہوگی
sulemansubhani نے Wednesday، 29 November 2006 کو شائع کیا.
مشرک کی مغفرت نہ ہوگی
حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عجب نہیں کہ اللہ تعالٰی تمہارے گناہ معاف فرمادے ، لیکن وہ شرک کو اور ناحق کسی مومن کو قتل کرنے والے کو معاف نہ فرمائے گا ۔(ابوداؤد)
ٹیگز:-