آنکھوں کی بیماریاں
اگر سورہ العصر ( سورہ نمبر 103 ) تین مرتبہ پڑھ کر سرمہ کی سلائی پر دم کیا جائے اور پھر وہ سرمہ آنکھوں میں لگایا جائے تو انشاءاللہ العزیز آنکھوں کی جملہ بیماریوں سے شفا ہوگی۔