کیا ٓپ جانتے ہیں ؟ 0044

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اطہر اور کپڑوں پر مکھی نہیں بیٹھتی تھی ، بعض علماء عجم نے کہا ہے کہ محمد رسول اللہ میں حروف غیر منقوط ہیں کیونکہ نقطہ مکھی سے مشابہ ہوتا ہے اور اللہ تعالٰی نے ٓپ کے جسم پاک کے ساتھ ساتھ اسم پاک کو بھی اس تشابہ سے محفوظ رکھا ہے ۔