علامہ ضیاء الدین مدنی کا عرس اتوار 24 دسمبر کو منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں اتوار کو بعد نماز عشاء مصلح الدین گارڈن میں علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی زیرصدارت عرس کی تقریب ہو گی جبکہ تحریک عوام اہلسنت پاکستان کے تحت مقامی ہال میں تحریک کے سربراہ محمد عاطف بلو کی نگرانی میں قطب مدینہ کانفرنس ہو گی۔