محفوظات برائے January 2007 ء
مزارِ“ بے چارہ و بے کار کا قصہ
sulemansubhani نے Monday، 15 January 2007 کو شائع کیا.

(مبصر: سید وجاہت رسول قادری) 1۔ قبر پر گنبد (عمارت) بنانا یا قبر کو پختہ کرکے مزار بنانا ناجائز ہے۔ 2۔ قبر پر فاتحہ/ میلاد پڑھنا ناجائز ہے۔ (مفتی کفایت اللہ دہلوی دیوبندی، کفایت المفتی، ج:1، ص:242، 236، دارالاشاعت، کراچی 2001ء) علمائے دیوبند بشمول جناب اشرفعلی تھانوی صاحب کا پختہ قبر کی تعمیر اور مزار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
محدث بریلوی اور تعلیم و تعلم
sulemansubhani نے Monday، 15 January 2007 کو شائع کیا.

محدث بریلوی اور تعلیم و تعلم مولانا غلام مصطفی رضوی نوری مشن، مالیگاؤں، انڈیا             علم ”اجالا“ ہے۔ ایسا اجالا کہ جو چھپائے نہیں چھپتا، مٹائے نہیں مٹتا، عام کرنے سے نہیں گھٹتا۔ قرآنِ مقدس میں تعلیم و تعلّم سے متعلق بہت سے مضامین آئے ہیں۔ قرآنِ مقدس کی سمجھ کے لئے بھی علم چاہئے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا
sulemansubhani نے Monday، 15 January 2007 کو شائع کیا.

اپنی بات جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا (”صوفی ازم“ کا فروغ۔ حکومت کا نیا ایجنڈا) مدیر اعلیٰ صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری کے قلم سے قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ             آج کل سلطنتِ خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ”ایوان ہائے قصرِ سلطانی“ کی غلام گردش میں ”صوفی ازم“کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی (پ ر) پیر سید اکبر شاہ مرحوم کی مذہبی، قومی، تبلیغی اور روحانی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے حاجی محمد حنیف طیب، حامد سعید کاظمی شاہ، شبیر احمد قاضی، غلام حسین پیرزادہ، الحاج محمد رفیع، سعید امینی، راشد خیرآبادی، غلام مرتضیٰ رضوی نے کہا کہ پیر سید اکبر شاہ بخاری نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی (پ ر) پاکستان سنی موومنٹ کے چیئرمین صاحبزادہ شاہ سراج الحق قادری نے کہا ہے کہ علمائے اہلسنت سانحہ نشترپارک کو محض سیاسی مسئلہ نہیں سمجھتے بلکہ اسے میلاد مصطفی پر حملہ تصور کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علمائے اہلسنت نے فرقہ واریت،انتہا پسندی، گروہی عصبیتوں کے خلاف ہر سطح پر اعلائے کلمۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معین آباد‘ ملیر میں منی ٹرک اور ریل کے تصادم میں جاں بحق ہونے والے جماعت اہلسنت ملیر ٹاؤن کے کارکنان محمد شاہد قادری اور محمد احمد قادری کی نماز جنازہ جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے جامع مسجد چشتی‘ معین آباد‘ ملیر میں پڑھائی۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم  کا خطبہ حج الوداع عالمی امن و فلاح کا پیغام حق ہے۔موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں بحیثیت مسلم حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ اسلام کے خلاف منفی اقدامات کو روکنے کیلئے خطبہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے امیر علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری نے کہا ہے کہ مسلمان کی سب سے قیمتی چیز اس کا ایمان ہے اور یہ حقیقت ہے کہ جس چیز کی قدر زیادہ ہوگی اتنی ہی اس کی حفاظت کی جائے گی چنانچہ ایمان سب سے زیادہ قیمتی ہے لہٰذا ہمیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پہلا مہینہ: محرم الحرام
sulemansubhani نے Wednesday، 3 January 2007 کو شائع کیا.

پہلا مہینہ: محرم الحرام یہ مہینہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور اسی مہینے سے اسلامی سن تبدیل ہوتا ہے۔ محرم الحرام بہت عظیم اور مبارک مہینہ ہے۔ بالخصوص اس کی دسویں تاریخ بہت اہمیت و عظمت کی حامل ہے ۔محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو ‘‘ یوم عاشورہ ‘‘ کہا جاتا ہے۔ محترم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آنکھوں میں پانی اترنا
sulemansubhani نے Wednesday، 3 January 2007 کو شائع کیا.

آنکھوں میں پانی اترنا جس شخص کی آنکھوں میں‌پانی اترنا شروع ہوجائے اور آئندہ کے لئے حالت خطرناک معلوم ہوتی ہو ، وہ گیارہ سو بار اسم مبارک یا بصیر پڑھے اور اول و آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھے ۔ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے چند دنوں‌میں‌آنکھوں میں‌پانی اترنا بند ہوکر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-