علم غیب کی نفی کرنے والے
sulemansubhani نے Tuesday، 2 January 2007 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0049
جو لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق علم غیب کی نفی کرتے ہیں وہ قرآن کریم کی اس آیت کے مصداق ہیں کہ بعض باتوں کو مانتے ہیں اور بعض کے ساتھ کفر کرتے ہیں ، یعنی آیت نفی دیکھتے ہیںاور ان آیتوں سے جن میں انبیاءکرام علیہم السلام کے علم غیب کا بیان ہے انکارکرتے ہیں۔
ٹیگز:-