ابولہب
sulemansubhani نے Wednesday، 3 January 2007 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0050
حدیث شریف میں ہے کہ ابولہب کو دوشنبہ (پیر) کے روز عذاب ہلکا ہوتا ہے اور اسے انگلی چوسنے سے پانی ملتا ہے کیونکہ اس نے سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشخبری سنانے والی اپنی لونڈی ثوبیہ کو آزاد کیا تھا۔
ٹیگز:-