لطیفہ نمبر 7:-
ان کی اوصاف شماری میں حد درجہ غلُو اور مبالغہ کیا گیا۔
ان کو صحابہ و تابعین کیا معنٰی انبیاء سے بھی جا ملایا ہے۔
دلداگان مولانا تھانوی کے بارے میں فاضل دیوبند مولانا اکبر آبادی کی رائے !
ہم پہلے بتا چکے ہیں کہ ان کی اوصاف شماری میں اس درجہ غلو اور مبالغہ کیا گیا ہے کہ ان کو صحابہ و تابعین کیا معنٰی انبیاء سے بھی جا ملایا ہے ۔( برہان دہلی مئی 52ء ص297 )