نوزائیدہ بچہ
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2007 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0052
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میںایک نوزائیدہ بچہ لایا گیا حضور نے فرمایا اے بچے میں کون ہوں ۔ اس ایک دن کے بچے نے نہایت فصیح زبان میں کہا آپ اللہ کے رسول ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو سچ کہتا ہے اللہ تجھکو برکت دے بچے نے پھر کوئی بات نہیں کی وہی اپنے وقت پر برس ڈیڑھ برس کے بعد بولنا شروع کیا سب اس کو مبارک یمامہ کہتے تھے یہ واقعہ حج الوداع میں ہوا۔
ٹیگز:-