786


قفل مدینہ
92


الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

ان شاء اللہ عزوجل دعوت اسلامی کا باب الاسلام سندھ سطح پر تین روزہ سُنّتوں بھرا اجتماع
2،3،4، مارچ 2007
12،13،14 صفر المظفر 1428
نماز جمعۃ المبارک ( 2:30 ) تا اتوار ظھر
خصوصی نشست : اتوار صبح 9:30 بجے ان شاء اللہ عزوجل

خصوصی بیان
ذکر ، تصوّر مدینہ اور دعا ہو گی :-
اجتماع گاہ : صحرائے مدینہ
ٹول پلازہ سپر ھائی وے باب المدینہ کراچی
www.Dawateislami.net