محفوظات برائے February 2007 ء
لطیفہ نمبر 17
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2007 کو شائع کیا.

لطیفہ نمبر 17 :- ایک ذاکر صالح کو مکشوف ہوا کہ احقر ( مولانا تھانوی ) کے گھر حضرت عائشہ آنے والی ہیں ، انھوں نے مجھ سے کہا ۔ میرا ذہن معاً اسی طرف منتقل ہوا کہ کمسن عورت ہاتھ آئے گی ، اس مناسبت سے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لطیفہ نمبر 16 :- مولانا تھانوی کی صورت کا تصور نماز میں کرنا جائز ہے مولانا موصوف کے فتوے کا حاصل :- کسی نے خط میں لکھا کہ اگر آپ ( مولانا تھانوی ) کی صورت کا تصور کر لوں تو نماز میں جی لگتا ہے ، فرمایا جائز ہے ۔، ( ملفوظات اشرف العلوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لطیفہ نمبر 15 :- مولانا تھانوی کا پیر دھو کر پینا نجات اخروی کا سبب ہے ۔ مولوی عاشق الٰہی میرٹھی کی ‘‘ تقویۃ الایمان شکنی ‘‘ مولوی عاشق الٰٰہی میرٹھی دیوبندی نے کہا ، واللہ العظیم ، مولانا تھانوی کے پیر دھو کر پینا نجات اخروی کا سبب ہے ۔ ( تذکرۃ الرشید حصہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لطیفہ نمبر 14
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2007 کو شائع کیا.

لطیفہ نمبر 14 :- مولوی عبد الباری ندوی مؤلف جامع المجد دین کی ایک عبارت فاضل اکبر آبادی نقل کرتے ہیں :- حضرت تھانوی علیہ الرحمہ کا سب سے نمایاں اور بڑا کمال راقم الحروف ( عبد الباری ندوی) کی نظر میں یہ تھا کہ علم و عمل میں حدود کی رعایت اس درجہ تھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مولانا (تھانوی) کی تشدد پسندی
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2007 کو شائع کیا.

لطیفہ نمبر 13 :- وہ تشّدد پسند، درشت مزاج اور بد اخلاق تھے قیام دیوبند کے زمانے میں بارہا جی چاہنے پر بھی میں ان سے ملتے ہوئے خوف کھاتا تھا ۔ جامع المجد دین کو پڑھکر میرا خیال پختہ یقین کے سانچے میں ڈھل گیا ۔ فاضل دیو بند مولانا سعید احمد اکبر آبادی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
‌ لطیفہ نمبر 12
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2007 کو شائع کیا.

‌ لطیفہ نمبر 12 مولانا تھانوی ایک بیوی کی باری میں دوسری بیوی کا خیال لانا بھی خلاف عدل سمجھتے تھے ۔ مؤلف جامع المجد دین مولانا عبد الباری کا دعوٰی :- یہ بات سرتاپا غلط اور بے بنیاد ہے بلکہ اس سے نبی کریم کی تنقیص شان ہوتی ہے ۔ فاضل دیوبند مولانا سعید […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نوزائیدہ بچہ
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2007 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟  0052 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں‌ایک نوزائیدہ بچہ لایا گیا حضور نے فرمایا اے بچے میں کون ہوں ۔ اس ایک دن کے بچے نے نہایت فصیح زبان میں کہا آپ اللہ کے رسول ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو سچ کہتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ابوطالب
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2007 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟  0051 حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے ابوطالب کو آگ میں پایا تو انھیں وہاں سے نکال کر آگ کے حجیرے میں کردیا جہاں آگ کی گرمی تو ہے مگر آگ نہیں ۔ سزا میں‌یہ کمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے بدلے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آندھی اور بارش کا خطرہ
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2007 کو شائع کیا.

آندھی اور بارش کا خطرہ اگر کسی جگہ آندھی یا بارش کے طوفان کی آمد کا خطرہ محسوس ہورہا ہو تو اسم مبارک یاظاہر کا ورد بکثرت کیا جائے انشاءاللہ العزیز بادبارارں کے طوفان کا خطرہ ٹل جائے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آنکھوں میں موتیا اتر آنا
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2007 کو شائع کیا.

آنکھوں میں موتیا اتر آنا ::  اگر کسی شخص کی آنکھوں میں موتیا اتر آیا ہو یا اتر رہا ہو تو وہ سورۃ القدر (سورۃ نمبر 98 ) کو پاک صاف کاغذ پر لکھ کر بطور تعویز گلے میں‌باندھے اور بطریق معروف اس کا پانی تیار کرکے پئے انشاء اللہ العزیز اس شخص کو موتیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com