فتنہ طاہریہ
السلام علیکم
محترم حضرات گذشتہ کچھ عرصہ سے فتنہ طاہریہ دوبارہ سے سر اٹھانے کی کوشش کررہا ہے اور الحمد اللہ اہلسنت کے تقریبا تمام فورمز اور بلاگ وغیرہ پر فتنہ طاہریہ کو منہ کی کھانی پڑی کبھی فلاں علماء کا کہتے ہیں کہ اس نے ڈاکٹر پادری کو یوں کہا تھا توکبھی کیاغرض کہیں بھی یہ اپنے آپ کو حلالی ثابت نہ کرسکے ،پھر لاسٹ دنوں میںنے دیکھا کہ ورڈ پریس پہ ہی فتنہ طاہریہ نے بلاگ بنایا ہے نام نہادنام اور ایسے جواب دیے گئے جنکا نا منہ ہے نا سرخیرمیری کوشش اور خواہش یہی تھی کہ ان کوجواب یہیں دیا جائے پر شدید تر مصرفیات کہ آج کل تو آن لائن ہی دشوار ہوگیا ہے اسیلیے فقیر نے محترم جناب پاکستانی صاحب ( جوکہ نہایت ہی مخلص اور کافی ایکٹوساتھی ہیں ) ان سے بات چیت کی الحمد اللہ انہوں نے ورڈ پریس پہ ہی ایک بلاگ بنایاہے جس کالنک لاسٹ میں ہم دیںگیں وہاں انشاء اللہ پاکستانی بھائی اپنے خاص اسٹائل میںفتنہ طاہریہ کی ہر بات کا جواب دیں گے انشاء اللہ ۔
Link
i hate such battles on internet ….
let internet remain clean from them ….
جزاک اللہ سبحانی بھائی آپ نے لنک دیا آمین
مسٹر عمیر صاحب آپ ان کو جاکر کہیں لوگوں کو گمراہ کرنا چھوڑدیں اب لڑائی چھوڑ دینگے ۔