سورج پر غلامِ مصطفی کا حکم
sulemansubhani نے Sunday، 22 July 2007 کو شائع کیا.
سورج پر غلامِ مصطفی کا حکم
ایک دفعہ حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کپڑا سی رہے تھے سورج نے گرمی دکھائی تو حضرت عمرِ فاروق رضی اﷲ عنہ نے سورج کو فرمایا محمد کے غلاموں سے تیزی تو سورج نے گرمی سمیٹ لی۔(بحوالہ کتاب:بحر العلوم شرح مثنوی12)
یہ زمین اور سورج کو کس نے بتادیا کہ حضرت عمر رضی اﷲ عنہ اﷲ تعالیٰ کے محبوب کے غلام ہیں یہ تمہیں اشارہ کریں تو رُک جانا ۔وجہ یہی ہے کہ جب بندہ محبوبِ کبریا
کا سچّا غلام بن جائے تو اﷲ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کو اس کا فرمانبردار بنادیتا ہے ۔
ٹیگز:-