دیوبندی جگہ جگہ پوسٹر لگاتے ہیں۔ غوث اعظم صرف اللہ، غریب نواز صرف اللہ۔۔۔

کوئی پیران پیر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کو غوث الاعظم کہہ دے تو فوراً شرک کا فتوی لگاتے ہیں۔ اور دیوبندیوں کے حکیم الاُمت تھانوی نے نہ صرف پیران پیر کو غوث اعظم کہا بلکہ اُن کی ایک کرامت بھی مانی۔ ملاحظہ ہو