جشن عید میلاد النبی مبارک ہونزول رحمت کا ماہ مقدس مبارک ہو
اس ماہ مقدس میں پیدا حضور ہوےحصول برکت کا ماہ مقدس مبارک ہو
اس ماہ تھے چراغ نور و خوشبو کے جلےبطول کائنات کا ماہ مقدس مبارک ہو
اس ماہ تھے بہار رحمت کے اٌنے سے پہول کھلےاصول طریقت دکھانے والے کا ماہ مقدس مبارک ہو
اس ماہ کفار کے برے دل جلےبشمول قران و اٌحادیث کی رحمت کے، یہ ماہ مقدس… مبارک ہو
واللہ کرتی ہے دعا سعدیہ سب کے لیےقبول کروانے والے کا ماہ مقدس مبارک ہو