بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ نہایت رحم فرمانے والا بہت مہربان ہے۔ تمام تعریفوں کے لیے اللہ تعالیٰ کے استحقاق پر دلیل : ” الحمد للہ “ میں الف لام یا استغراق کے لیے ہے یا جنس کے لیے ہے ‘ اگر یہ لام استغراق ہو تو اس کا معنی یہ ہے کہ ہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »