بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الَّذِىۡ جَعَلَ لَـكُمُ الۡاَرۡضَ فِرَاشًا وَّالسَّمَآءَ بِنَآءً وَّاَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخۡرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزۡقًا لَّـكُمۡ‌ۚ فَلَا تَجۡعَلُوۡا لِلّٰهِ اَنۡدَادًا وَّاَنۡـتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ
جس نے تمہارے نفع کے لیے زمین کو فرش اور آسمان کو چھت بنایا ‘ اور آسمان سے پانی نازل کیا اور پانی سے تمہارے رزق کے لیے کچھ : پھل پیدا کیے ‘ لہذا تم اللہ کے لیے شرکاء نہ بناؤ جب کہ تم جانتے ہو
[Tibyan-ul-Quran 2:22]