محفوظات برائے 7th August 2018 ء

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالُوۡا سُبۡحٰنَكَ لَا عِلۡمَ لَنَآ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَلِيۡمُ الۡحَكِيۡمُ فرشتوں نے کہا : تو پاک ہے ہمیں صرف انہیں چیزوں کا علم ہے جن کی تو نے ہمیں تعلیم دی ہے ‘ بیشک تو ہی سب جاننے والا بڑی حکمت والا ہے [Tibyan-ul-Quran 2:32]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَعَلَّمَ اٰدَمَ الۡاَسۡمَآءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمۡ عَلَى الۡمَلٰٓٮِٕكَةِ فَقَالَ اَنۡۢبِــُٔوۡنِىۡ بِاَسۡمَآءِ هٰٓؤُلَآءِ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ‏ اور اللہ نے آدم کو سب چیزوں کے نام سکھا دیئے ‘ پھر ان چیزوں کو فرشتوں پر پیش کر کے فرمایا : اگر تم سچے ہو تو مجھے ان چیزوں کے نام بتاؤ [Tibyan-ul-Quran 2:31]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذۡ قَالَ رَبُّكَ لِلۡمَلٰٓٮِٕكَةِ اِنِّىۡ جَاعِلٌ فِى الۡاَرۡضِ خَلِيۡفَةً ؕ قَالُوۡٓا اَتَجۡعَلُ فِيۡهَا مَنۡ يُّفۡسِدُ فِيۡهَا وَيَسۡفِكُ الدِّمَآءَۚ وَنَحۡنُ نُسَبِّحُ بِحَمۡدِكَ وَنُقَدِّسُ لَـكَ‌ؕ قَالَ اِنِّىۡٓ اَعۡلَمُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ اور یاد کیجئے جب آپ کے رب نے فرشتوں سے فرمایا : میں زمین میں ایک خلیفہ (نائب) بنانے والا ہوں ‘ فرشتوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »