بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَعَلَّمَ اٰدَمَ الۡاَسۡمَآءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمۡ عَلَى الۡمَلٰٓٮِٕكَةِ فَقَالَ اَنۡۢبِــُٔوۡنِىۡ بِاَسۡمَآءِ هٰٓؤُلَآءِ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ‏

اور اللہ نے آدم کو سب چیزوں کے نام سکھا دیئے ‘ پھر ان چیزوں کو فرشتوں پر پیش کر کے فرمایا : اگر تم سچے ہو تو مجھے ان چیزوں کے نام بتاؤ

[Tibyan-ul-Quran 2:31]