[البقرہ 2:32] قَالُوۡا سُبۡحٰنَكَ لَا عِلۡمَ لَنَآ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَلِيۡمُ الۡحَكِيۡمُ
sulemansubhani نے Tuesday، 7 August 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُوۡا سُبۡحٰنَكَ لَا عِلۡمَ لَنَآ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَلِيۡمُ الۡحَكِيۡمُ
فرشتوں نے کہا : تو پاک ہے ہمیں صرف انہیں چیزوں کا علم ہے جن کی تو نے ہمیں تعلیم دی ہے ‘ بیشک تو ہی سب جاننے والا بڑی حکمت والا ہے
[Tibyan-ul-Quran 2:32]