[البقرہ 2:37]فَتَلَقّٰٓى اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّهٖ كَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَيۡهِؕ اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ
sulemansubhani نے Thursday، 9 August 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَتَلَقّٰٓى اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّهٖ كَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَيۡهِؕ اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ
پھر آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھ لیے تو ان کی توبہ قبول فرمائی بیشک وہی بہت توبہ قبول فرمانے والا بےحد رحم فرمانے والا ہے
[Tibyan-ul-Quran 2:37]