محفوظات برائے 13th August 2018 ء

سوال نمبر ۱۰:-اگر طلاق کے وقت عورت لینے سے انکار کردے یا طلاق کا پرچہ پھاڑ دے یا عورت کا باپ یا بھا ئی طلاق کا پرچہ پھاڑ دے تو طلاق ہوگی یا نہیں ؟ جواب :-طلاق کے لئے عورت کا قبول کرنا ضروری نہیں ۔ شوہر نے جب طلاق کے الفاظ زبان سے ادا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۹ :-اگر کسی آدمی کو قتل وغیرہ کی دھمکی دے کر طلاق دینے پر مجبور کیا گیا اور دھمکی دینے والا اس دھمکی کو عملی جامہ پہنانے پر قادر بھی ہواور اس نے طلاق دیدی تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں ؟ جواب :-اس مسئلے کی چند صورتیں ہیں (۱) اگر مجبور کرنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۸:-اگر دوستوں سے یا بیوی سے مذاق کرتے ہوئے بیوی کو طلاق دیدی تو ہوجائے گی یا نہیں ؟ جواب :-طلاق کا مُعاملہ ایسا ہے کہ مذاق میں دینے سے بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے ۔ حدیث مبارک ہے ۔ ” تین چیزیں ایسی ہیں کہ ان میں سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذۡ قُلۡتُمۡ يٰمُوۡسٰى لَنۡ نُّؤۡمِنَ لَـكَ حَتّٰى نَرَى اللّٰهَ جَهۡرَةً فَاَخَذَتۡكُمُ الصّٰعِقَةُ وَاَنۡتُمۡ تَنۡظُرُوۡنَ‏ اور جب تم نے کہا : اے موسیٰ ! ہم آپ پر ہرگز ایمان نہیں لائیں گے حتی کہ ہم اللہ کو اپنے سامنے دیکھ لیں ‘ سو تم کو ایک کڑک نے پکڑ لیا اور تم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذۡ قَالَ مُوۡسٰى لِقَوۡمِهٖ يٰقَوۡمِ اِنَّكُمۡ ظَلَمۡتُمۡ اَنۡفُسَکُمۡ بِاتِّخَاذِكُمُ الۡعِجۡلَ فَتُوۡبُوۡآ اِلٰى بَارِٮِٕكُمۡ فَاقۡتُلُوۡٓا اَنۡفُسَكُمۡؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ عِنۡدَ بَارِٮِٕكُمۡؕ فَتَابَ عَلَيۡكُمۡ‌ؕ اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ اور جب موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی امت سے کہا : اے میری امت ! بیشک تم نے بچھڑے کو (معبود) بنا کر اپنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذۡ اٰتَيۡنَا مُوۡسَى الۡكِتٰبَ وَالۡفُرۡقَانَ لَعَلَّكُمۡ تَهۡتَدُوۡنَ اور جب ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی اور حق اور باطل میں فرق کرنے والا (معجزہ) دیا ‘ تاکہ تم ہدایت پاؤ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور جب ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب اور فرقان دی۔ (البقرہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ثُمَّ عَفَوۡنَا عَنۡكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُوۡنَ‏ پھر اس کے بعد ہم نے تم کو معاف کیا تاکہ تم (ہمارا) شکر ادا کرو [Tibyan-ul-Quran 2:52]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذۡ وٰعَدۡنَا مُوۡسٰٓى اَرۡبَعِيۡنَ لَيۡلَةً ثُمَّ اتَّخَذۡتُمُ الۡعِجۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِهٖ وَاَنۡـتُمۡ ظٰلِمُوۡنَ اور یاد کرو جب ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) سے چالیس راتوں کا وعدہ کیا ‘ پھر اس کے بعد تم نے بچھڑے کو معبود بنا لیا اور تم ظالم تھے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور یاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذۡ فَرَقۡنَا بِكُمُ الۡبَحۡرَ فَاَنۡجَيۡنٰکُمۡ وَاَغۡرَقۡنَآ اٰلَ فِرۡعَوۡنَ وَاَنۡتُمۡ تَنۡظُرُوۡنَ‏ اور جب ہم نے تمہارے لیے سمندر کو چیر دیا ‘ پھر ہم نے تم کو نجات دی اور ہم نے آل فرعون (فرعون اور اس کے متبعین) کو غرق کردیا اور تم دیکھ رہے تھے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »