بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

ثُمَّ عَفَوۡنَا عَنۡكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُوۡنَ‏

پھر اس کے بعد ہم نے تم کو معاف کیا تاکہ تم (ہمارا) شکر ادا کرو

[Tibyan-ul-Quran 2:52]