بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَظَلَّلۡنَا عَلَيۡکُمُ الۡغَمَامَ وَاَنۡزَلۡنَا عَلَيۡكُمُ الۡمَنَّ وَالسَّلۡوٰى‌ؕ كُلُوۡا مِنۡ طَيِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰكُمۡ‌ؕ وَمَا ظَلَمُوۡنَا وَلٰـكِنۡ كَانُوۡآ اَنۡفُسَهُمۡ يَظۡلِمُوۡنَ

اور ہم نے تم پر بادل کو سایہ فگن کیا اور تم پر من وسلوی کو نازل کیا ‘ ہم نے تم کو جو پاک چیزیں دیں ہیں ان سے کھاؤ اور (ہماری حکم عدولی کرکے) انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا ‘ البتہ وہ اپنی جانوں پر ظلم کرتے رہے

[Tibyan-ul-Quran 2:57]