[البقرہ 2:66]فَجَعَلۡنٰهَا نَكٰلاً لِّمَا بَيۡنَ يَدَيۡهَا وَمَا خَلۡفَهَا وَمَوۡعِظَةً لِّلۡمُتَّقِيۡنَ
sulemansubhani نے Thursday، 16 August 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَجَعَلۡنٰهَا نَكٰلاً لِّمَا بَيۡنَ يَدَيۡهَا وَمَا خَلۡفَهَا وَمَوۡعِظَةً لِّلۡمُتَّقِيۡنَ
سو ہم نے اس (واقعہ) کو اس زمانے کے لوگوں اور بعد کے لوگوں کے لیے عبرت بنادیا اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت بنادیا
[Tibyan-ul-Quran 2:66]