بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّنۡ لَّنَا مَا لَوۡنُهَا ‌ؕ قَالَ اِنَّهٗ يَقُوۡلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفۡرَآءُۙ فَاقِعٌ لَّوۡنُهَا تَسُرُّ النّٰظِرِيۡنَ

انہوں نے کہا : ہمارے لیے اپنے رب سے دعا کیجئے کہ وہ ہمیں یہ بیان کرے کہ اس کا رنگ کیسا ہے ؟ موسیٰ نے کہا : بیشک اللہ فرماتا ہے : بالتحقیق وہ چمکدار زرد رنگ کی گائے ہے ‘ دیکھنے والوں کو اچھی لگتی ہے

[Tibyan-ul-Quran 2:69]